ام زینب،ان کا نام حبیبہ دختر فریعہ تھا،اور وہ ام زینب دختر نبیط بن جابر ہیں،عبداللہ بن ادریس نے محمد بن عمار سے،انہوں نے ام زینب سے روایت کی،کہ ابوامامہ نے
میری والدہ اور خالہ کو حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تحویل میں دیا اور آپ کو سونے کی بالیاں جن میں موتی جڑے ہوئے تھے، دیں تاکہ ان سے ہمارے لئے زیور
تیار کئے جاسکیں ہم پیشتر ازیں حبیبہ کے ترجمے میں لکھ آئے ہیں، ابن مندہ اور ابو نعیم نے ذکرکیا ہے۔