17 Aug (سیّدہ )ام ذرہ( رضی اللہ عنہا) 2015-08-17 ضیائے صحابیات 657 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )ام ذرہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ام ذرہ،ان کا ذکر صحابیات میں کیا گیا ہے،اور محمد بن منکدر ان کی حدیث کے راوی ہیں،انہوں نے حضور اکرم کو فرماتے ہوئے سنا،کہ میں اور یتیم کا کفیل قیامت کے دن اس طرح اکٹھے ہونگے جیس کہ یہ دو انگلیاں۔ تجویزوآراء