(سیّدہ )ام الدحداح( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح)
ام الدحداح،ابوالدحداح کی زوجہ تھیں،ان کا ذکر ابوالدحداح کی اس حدیث میں آیا ہے،جس میں ایک ایسے احاطے کے(جس میں کھجورکے درخت تھے)صدقے کا ذکرآیا ہے،اور جس
میں ابوالدحداح سے کہا تھا کہ اس احاطے سے نکل جاؤ،اشیری نے اس کا ذکر کیا ہے۔