17 Aug (سیّدہ ) ام ِالفضل( رضی اللہ عنہا) 2015-08-17 ضیائے صحابیات 571 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ ) ام ِالفضل( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ام الفضل دخترعباس بن عبدالمطلب،ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے،اور مزید لکھا ہے کہ جعفر نے ابوالفضل دختر عباس اور زوجہ عباس میں اسی طرح فرق بیان کیا ہے۔ امام بخاری نے ان کا ذکر بنو ہاشم کی ان خواتین میں کیا ہےجنہوں نے حضورِ اکرم سے روایت حدیث کی۔ تجویزوآراء