17 Aug (سیّدہ )ام الجلاس( رضی اللہ عنہا) 2015-08-17 ضیائے صحابیات 551 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )ام الجلاس( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ام الجلاس التمیمیہ،یہ خاتون عبداللہ بن عیاش بن ابی ربیعہ مخزومی کی والدہ تھیں،اور ان کا نام اسماء تھا،ہم ان کا ذکر پہلے کرآئے ہیں،ابوعمرنے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء