(سیّدہ ) امِ الکرام( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح)
ام الکرام سلمیہ،انہوں نے حضورِ اکرم سے ایک حدیث نقل کی،جس میں عورتوں کو سونے کے زیورات پہننے سے منع کیا گیا ہے،ان سے حکم بن حجل نے روایت کی،لیکن اس کا
اسناد ضعیف ہے، حالانکہ اس بارے میں عورتوں کے لئے اجازت ثابت ہے،ابوعمر نے ان کا ذکرکیا ہے۔