ام معبد دختر خالد خزاعیہ کعبیہ،ان کا نام عاتکہ تھا،اور جیش بن خالد کی ہمشیرہ تھیں،اور یہ وہ خاتون ہیں،جن کے پاس حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سفر ہجرت کے
دَوران مختصر ساقیام فرمایاتھا، اور یہ واقعہ پہلے گزرچکاہے،اور آپ کے معجزات بیان ہوچکے ہیں،ابونعیم اور ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔