17 Aug (سیّدہ ) ام المغیرہ( رضی اللہ عنہا) 2015-08-17 ضیائے صحابیات 601 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ ) ام المغیرہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ام المغیرہ بن نوفل بن حارث بن عبدالمطلب،ہم ان کا ذکر ابوالبرأ کے ترجمے میں کر آئے ہیں، رسولِ کریم نےانہیں تمیم الداری میں بیاہا تھا،ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء