17 Aug (سیّدہ )عمرہ(رضی اللہ عنہا) 2015-08-17 ضیائے صحابیات 677 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )عمرہ(رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) عمرہ دخترمسعود بن اوس بن مالک بن سواد بن ظفر ظفریہ انصاریہ،محمد بن مسلمہ کی زوجہ تھیں، ان سے عبداللہ نامی ایک لڑکا پید اہوا،بقول ابن حبیب حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔ تجویزوآراء