17 Aug (سیّدہ )عمرہ(رضی اللہ عنہا) 2015-08-17 ضیائے صحابیات 771 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )عمرہ(رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) عمرہ دخترقیس بن عمرو،وہ ابو شیخ بن ثابت کی والدہ تھیں،ان کے بھائی کا نام حسان بن ثابت تھا،بقولِ ابن حبیب انہوں نے حضورِاکرم کی بیعت کی۔ تجویزوآراء