18 Aug (سیّدہ )عمرہ(رضی اللہ عنہا) 2015-08-18 ضیائے صحابیات 844 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )عمرہ(رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) عمرہ دختر سعدی بن وقدان بن عبدشمس بن عبدودبن نصر بن مالک بن حسل بن عامر بن لوئی،یہ خاتون مالک بن ربعیہ بن قیس بن عبدود کی بیوی تھیں،جن کا تعلق بنوعامر بن لوئی سے تھا،انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ حبشہ کو ہجرت کی تھی،ابوموسیٰ نے ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء