/ Friday, 03 May,2024

(سیّدہ )عمرہ(رضی اللہ عنہا)

عمرہ دختر یسار بن ازیہر،بقول جعفر حضور کی صحبت نصیب ہوئی،ابو موسیٰ نے مختصراً ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں