18 Aug (سیّدہ )عمرہ(رضی اللہ عنہا) 2015-08-18 ضیائے صحابیات 1169 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )عمرہ(رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) عمرہ دختر یزید بن سکن بن رافع بن امراءالقیس انصاریہ اشہلیہ،بقول ابنِ حبیب رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔ تجویزوآراء