11 Aug عثمان بن عبیداللہ رحمتہ اللہ علیہ 2015-08-11 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 393 سال مہینہ تاریخ عثمان بن عبیداللہ رحمتہ اللہ علیہ (تذکرہ / سوانح) عثمان بن عبیداللہ نےبیان کیا،کہ انہوں نےکئی صحابہ سےسُنا،رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ اگراللہ کی نظروں میں دنیاکی اتنی قدرومنزلت بھی ہوتی جتنی کہ مچھرکےپرکی ہے،توکافر اورمشرک کوکچھ بھی نہ ملتا،ابونعیم نے ذکرکیاہے۔ تجویزوآراء