وفاء الجفی ایک صحابی سے،ہم احرام باندھےہوئےتھے،کہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا،کہ پانی سےڈول بھرلاؤ،میں نےتعمیل کی،اس کےبعدآپ صلی اللہ
علیہ وسلم نے اپنےکپڑے اتارکرپالان پررکھے،پھرآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنےآپ کوڈھانپ لیا،میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کےسرپرپانی ڈالا،یوں آپ صلی
اللہ علیہ وسلم نے غسل فرمایا،دوبارہ مجھےڈول بھرنے کا حکم دیا،میں نے تعمیل کی،فرمایااپنےکپڑےاتارو،میں نےاپنےآپ کوکپڑےاتارنےکےبعدخود کو ڈھانپ لیا،پھرآپ
صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ ڈول مجھ پرانڈیل دیا،پھریہ آیت پڑھی:
"لقد کان فی رسول اللہ اسوۃ حسنۃ"یہ
حدیث جابر سےبھی مروی ہے،دونوں نےذکرکیاہے۔