یحییٰ بن سلیمان[1]بن علی رومی: فقیہ فاضل،عالم کامل تھے۔فقہ کو ابی العباس سروجی اور رکن الدین سمر قندی سے اخذ کیا اور بعد تحصیل کے تدریس و افتاء میں اپنی عمر بسر کر کے ۷۲۸ھ میں وفات پائی۔
1۔ آذر بائجانی ولادت حدود ۶۶۵ھ۔’’جواہر المضیۃ‘‘(مرتب)
حدائق الحنفیہ