26 Oct یحییٰ رومی 2015-10-26 علمائے اسلام متفرق 326 سال مہینہ تاریخ یوم وصال0710 یحییٰ رومی (تذکرہ / سوانح) یحییٰ بن علی بن رومان[1]رومی: نجم الدین لقب تھا۔عالم،فاضل، صالح، امام جامع دمشق تھے۔دور دور سے لو گ اکر آپ سے فیض یاب ہوتے اور فائدہ اٹھاتے تھے،وفات آپ کی ۷۱۰ھ میں ہوئی۔ 1۔ حبان علی ’’جواہر المفیہ ‘‘ (مرتب) حدائق الحنفیہ تجویزوآراء