11 Aug یحییٰ بن ابواسحاق رحمتہ اللہ علیہ 2015-08-11 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 354 سال مہینہ تاریخ یحییٰ بن ابواسحاق رحمتہ اللہ علیہ (تذکرہ / سوانح) یحییٰ بن ابواسحاق ایک صحابی سے،یحییٰ بن ابواسحاق نےبنوغفار کےایک آدمی سےروایت کی،وہ کہتے ہیں ہم حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی محفل میں موجود تھے،کہ گوشت اورروٹی لائی گئی،حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،مجھےاس کابازودو،ابن مندہ نےذکرکیاہے۔ تجویزوآراء