یحییٰ بن اسحاق،انہوں نے اپنی والدہ سےاورانہوں نے اپنے والدسےروایت کی،ان کانام رقعہ بن رافع تھا،عبدالسلام بن حرب نے یزید بن عبدالرحمٰن سے(وہ دارانی ہیں)
انہوں نے یحییٰ بن اسحاق سے،انہوں نے عبداللہ بن ابی طلحہ سے،انہوں نے اپنی والدہ حمیدہ یاعبیدہ سے،انہوں نے اپنےوالد
سے،انہوں نے رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سےروایت کی،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، گھوڑےکوگروی رکھناجائزہے،ابن مندہ اورابونعیم نے ذکرکیاہے۔