یحییٰ بن وثاب ایک عمررسیدہ صحابی سے،اسماعیل بن علی وغیرھم نےباسنادہم محمدبن عیسیٰ سے، انہوں نےابوموسیٰ سے،انہوں نے ابن ابوعدی سے،انہوں نےشعبہ سے،انہوں
نےاعمش سے، انہوں نےایک صحابی سےروایت کی،انہوں نےحضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کوفرماتےسنا،جو مسلمان لوگوں سےملے،اوران کی ایذارسائی پرصبرکرے،وہ اس
سےبہترہے،جولوگوں سے علیحدگی کرے،شعبہ کہتے ہیں،یہ عمررسیدہ صحابی غالباً ابنِ عمرتھے۔