یعقوب اصغر قرامانی: بڑے عالم فاضل،حافظ مسائل،متخشع،طیب النفس تھے،علم محمد حمزہ فناری سے پڑھا اور آپ سے خیر الدین خلیل بن قاسم نے پڑھا۔مناسک حج میں ایک کتاب تصنیف کی اور نیز ایک رسالہ دربارہ دفع تعارض مابین قولہ تعالیٰ انا لنضرر سلنا اوریقتلون النبیین بغیر حق کے تصنیف کیا۔
(حدائق الحنفیہ)