11 Aug یعقوب بن عاصم رحمتہ اللہ علیہ 2015-08-11 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 420 سال مہینہ تاریخ یعقوب بن عاصم رحمتہ اللہ علیہ (تذکرہ / سوانح) یعقوب بن عاصم دوصحابیوں سے،انہوں نےحضورِاکرم کوفرماتےسنا،جوشخص بھی سچےدل سے "لاالہ الااللہ وحدہ لاشریک لہٗ لہ الملک ولہ الحمدوھوعلی کل شیی قدیر" پڑھتاہے،خدااس کےلیےآسمان کےدروازےکھول کر،اسےاہلِ زمین میں قدردانی سے دیکھتا ہے،دونوں نےذکرکیاہے۔ تجویزوآراء