یزیدبن عبداللہ بن شخیربنوسلیم کے ایک آدمی سے،انہوں نے رسول اکرم کی زیارت کی،آپ نے فرمایا اللہ تعالیٰ بندے کوجوکچھ عطاکرتاہے،کبھی اسے ابتلا میں بھی
ڈال دیتا ہے،اگرخدا کی تقسیم پر رضامندہوتواللہ تعالیٰ اس کے رزق میں برکت دیتاہے،اوروسعت پیداکرتاہے،اوراگرراضی نہیں ہوتاتوبرکت سے محروم رہتاہے،ابونعیم نے
ذکرکیاہے۔