یوسف بن اسحٰق بن ابراہیم بن جعبری: ابو المحاسن کنیت اور صدر القراء لقب تھا اپنے زمانہ کے امام،زاہد،مجتہد،محدچ،فقیہ،حافظ،مفسر،ثقہ،متقن،قراءت اور روایات میں فرد زمانہ تھے،علوم ابی العباس احمد سروجی سے اخذ کیے اور مدت تک تحدیث و تدریس اور افتاء کا کام دیا لیکن اعتزال کی تہمت آپ کو دی گئی۔
حدائق الحنفیہ