یوسف بن حسین بن عبداللہ[1]حلبی المعروف بہ بدر ابیض: بڑے عالم فاضل وحید دہر فرید عصر تھے،۵۲۱ھ میں پیدا ہوئے اوعر علم علی بن حسن المعروف بہ برہان بلخی سے اخذ کیا اور دمشق میں ۵۹۲میں وفات پائی۔
1۔ یوسف بن خضر بن عبداللہ۔قاضی شیر رویاتی’’جواہر المضیۃ‘‘(مرتب)
(حدائق الحنفیہ)