26 Oct یوسف خوارزمی فیدی 2015-10-26 علمائے اسلام متفرق 365 سال مہینہ تاریخ یوسف خوارزمی فیدی (تذکرہ / سوانح) یوسف بن محمد خوارزمی فیدی: بڑے عالم فاضل،فقیہ،مفسر،ادیب تھے صدر القراء خطاب اور رشید الائمہ لقب تھا،علوم مختار زاہدی سے پڑھے۔فیدی طرف فید کے منسوب ہے جو راستۂ حجاز وعراق میں ایک منزل کانام ہے۔ حدائق الحنفیہ تجویزوآراء