ظبیہ دختر براء بن معرور،زوجۂ ابوقتادہ انصاری،عبدہ دخترِعبدالرحمٰن بن مصعب بن ثابت بن عبداللہ بن ابو قتادہ نے اپنے والد سے ،انہوں نے اپنے داداسے،انہوں نے
ابو قتادہ سے روایت کی کہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ظبیہ دختر براء بن معرور سے فرمایا،کہ نہ توتم پرجمعہ فرض ہے،اور نہ جہاد میں نے عرض کیاکہ یا رسول
اللہ مجھے تسبیح جہاد سکھائیے،آپ نے فرمایا،سُبحَانَ اللہِ لَااِلٰہَ اِلَّااللہُ وَاللہُ اَکبَروَلِلہِ الحَمد ،پڑھ لیا کرو ابن مندہ اور ابونعیم نے ذکر کیا
ہے۔