11 Aug زیدبن اسلم رحمتہ اللہ علیہ 2015-08-11 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 444 سال مہینہ تاریخ زیدبن اسلم رحمتہ اللہ علیہ (تذکرہ / سوانح) زیدبن اسلم ایک صحابی سے،ابواحمدعبدالوہاب بن علی نےباسنادہ ابوداؤدسجستانی سے،انہوں نے محمد بن کثیرسے،انہوں نےسفیان سے،انہوں نےزیدبن اسلم سے،انہوں نے ایک صحابی سےروایت کی،حضوراکرم نےفرمایا،جسےقےہوگئی احتلام ہوگیا،جس نےفصدکرائی،وہ افطار نہ کرے۔ تجویزوآراء