زیدبن حواری عمی،صحابہ کی ایک جماعت سے،عبدالرحمٰن بن زیدالعمی نےاپنےوالدسےروایت کی کہ ہم چالیس ۴۰ایسےشیوخ سےملےجنہوں نےہمیں حضوراکرم کی زبانی حدیثیں
سنائیں،آپ نے فرمایا،جس نےمیرےصحابہ کااحترام کیا،اورانہیں اچھاجانا،وہ روزِمحشرجنت میں ان کےساتھ ہوگا، ابنِ مندہ نےذکرکیاہے۔