زینب دختر اسعد بن زرارہ انصاریہ،اسعد کی کنیت ابو امامہ تھی،زینب اور ان کی دو بہنیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلّم کے دامن تربیت سے وابستہ تھیں،کیونکہ ان کے
والد نے اس کی وصیت کی تھی،اور عروسی کے موقع پر انہیں سونے کی بالیاں پہنائی گئی تھیں،ان کی بہنوں کے نام حبیبہ اور کبشہ تھے،اور فریعہ ان کی والدہ کا نام تھا،
ابو موسیٰ نے ذکر کیا ہے۔