زینب دختر رافع،ابراہیم بن علی رافعی نے اپنی دادی زینب دختر ابو رافع سے روایت کی کہ میں نے خاتونِ جنّت کو دیکھا کہ وہ اپنے دونوں بچوں کو ساتھ لئے حضورِاکرم
کی خدمت میں آئیں،جب نبیِ کریم مرض موت میں صاحبِ فراش تھے،خاتون جنت نے گزارش کی،یا رسول اللہ،یہ دونوں فرزند ہیں،انہیں اپنا وارث بنائیے،فرمایا حسن میر ی
سرادری اور ہیبت کا اور حسین رضی اللہ عنہ میری جرأت اور سخاوت کا وارث ہوگا،ابو مندہ اور ابو نعیم نے ذکر کیا ہے۔