ذکوان،ابوصالح ایک صحابی سے،ابواسحاق فزاری نےاعمش سے،انہوں نےابوصالح سے،انہوں نے ایک صحابی سے،انہوں نے رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سےروایت کی، آپ صلی
اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،جوشخص اللہ پرایمان رکھتاہےاسےیاتواچھی بات کہناچاہیئے یاخاموش رہے،ابنِ مندہ نے ذکرکیاہے،بہ قول ابن اثیردونوں راوی ایک ہی معلوم
ہوتے ہیں،کیونکہ اسنادایک ہی ہے۔