/ Friday, 03 May,2024

(سیّدہ )ذرہ( رضی اللہ عنہا)

ذرہ کسی صحابی کی زوجہ تھیں،ان کا نسب معلوم نہیں ہوسکا،ان سے محمد بن منکدر اور زید بن اسلم نے اور ابوالنص ہاشم بن قاسم نے ابو جعفر رازی سے،انہوں نے لیث سے،انہوں نے محمد بن منکدر سے،انہوں نے ذرہ سے روایت کی، کہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا،میں اور یتیم کا کفیل ان دو انگلیوں ۔۔۔۔
محفوظ کریں