/ Friday, 03 May,2024

(سیّدہ )زرینہ( رضی اللہ عنہا)

زرینہ والدۂ امتہ اللہ ،ایک روایت میں رزینہ ہے،یحییٰ نے کتابتہً باسنادہ تا ابن ابی عاصم ،عقبہ بن مکرم سے،انہوں نے محمد بن موسیٰ سے،انہوں نے علیلہ دختر کمیت سے،انہوں نے والدہ سے انہوں نے امتہ اللہ سے روایت کی ،کہ انہوں نے زرینہ سے پوچھا،کہ رسولِ اکرم عاشورہ کے روزے کے بارے میں کیا فرماتے تھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں