18 Aug (سیّدہ )زجاء( رضی اللہ عنہا) 2015-08-18 ضیائے صحابیات 897 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )زجاء( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) زجاء ان سے ابن سیرین نے روایت کی،کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پا س بیٹھی تھیں،کہ ایک عورت اپنے بیٹے کو لئے حاضر ہوئی،ایک روایت میں رجا ر مذکور ہے۔ تجویزوآراء