26 Oct ذوالنون موصلی 2015-10-26 علمائے احناف علمائے احناف علمائے اسلام علمائے اسلام 854 سال مہینہ تاریخ ذوالنون موصلی (تذکرہ / سوانح) ابو محمد معین الدین بن جر جس موصلی: ذوالنون لقب تھا،فقیہ اور مقری تھے۔۱۲۳۵ھ کے قریب وفات پائی۔کشف الضرر فی فروع فقہ حنفی اور جوزہ فی تجوید القرآن اور اس کی شرح سراج الاذہان وغیرہ تصنیف کیں۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء