آیت مغفرتِ ذنب کاعلمی جائزہ
آیت مغفرتِ ذنب کاعلمی جائزہ علامہ مفتی سیدشاہ حُسین گردیزی مدظلہ العالی مولاناغلام رسول سعیدی نے مسئلہ ‘‘ذنب’’پراپنی چندسالہ تحقیق کا خلاصہ پیش کرتے ہوئے لکھاہے کہ: سورہ فتح کی اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے نبیﷺ کی اگلی اور پچھلی کلی مغفرت کاقطعی اعلان کردیاہے۔قرآن مجیدمیں حضرت محمدرسول اللہ ﷺ کے علاوہ کسی اور نبی، رسول یا کسی بھی شخص کی کلی مغفرت کااعلان نہیں کیاگیااورآپ کے سوا کسی کی بھی کلی مغفرت قطعیت کے ساتھ ثابت نہیں ...