علامہ محمد بابر رحمانی قادری  

اہلسنت کے عظیم محافظ و عظیم رہنما

اہلسنت کے عظیم محافظ و عظیم رہنما علامہ محمد بابر رحمانی قادری مدینہ مسجد ،کرولٹن، ڈلاس، یوایس اے ______________________________________________________   آج اس عظیم ہستی کے وصال پر تمام عالم اسلام بالخصوص اہل سنت انتہائی غمگین اور افسردہ ہے جن کو دنیا  پیر طریقت رہبر شریعت شہنشاہ خطابت حضور سید شاہ تراب الحق قادری رحمة اللہ علیہ کے نام سے یاد کرتی ہے۔ دل ابھی تک اس حقیقت کو قبول کرنے کو تیار نہیں کہ سید قبلہ شاہ تراب الحق قادری وص...