مسلک اعلیٰ حضرت کے سچے داعی
مسلک اعلیٰ حضرت کے سچے داعی علامہ غلام سبحانی رشیدی خادم ضیاءالقرآن مسجد آرلنگٹن ٹیکساس امریکہ ______________________________________________________ حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ کی رحلت یقینا دنیائے سنیت میں بہت بڑا خلا ہے۔مجھے شاہ صاحب علیہ الرحمہ سے شرف ملاقات کا شوق اس وقت سے تھا جب پہلی بار 1998 ءمیں قیام افریقہ کے دوران آڈیو فقہی مسائل پر بیان سناتھا ، لیکن میری پہلی ملاقات 2001ءمیں عظیم الشان میلاد النبی کانفر...