ارسلان احمد صدیقی  

فیصلہ آپکا ہے!

مجھے یاد ہے جب افتخار چوہدری کو بحال کرانے کا معاملہ تھا تو وکلاء نے رول آف لاء کی تحریک چلائی اور کہا کہ جسٹس کیلئے اس عہدے کی عظمت اور احترام ضروری ہے۔ لہذا جسٹس افتخار چوہدری کی بحالی ضروری ہے۔۔ پوری ملک میں کہرام مچا۔ میڈیا کیساتھ ساتھ سیاسی و مذہبی جماعتوں اور سول سوسائٹی و تاجروں سبھی نے بھرپور ساتھ دیا۔ اور آخر کار نتیجہ یہ نکلا کہ افتخار چوہدری بحال ہو گیا۔آج جب معاملہ محسن انسانیت کی عظمت و احترام کا ہے۔ یعنی نبی مکرم کا جنہوں نے انصاف ع...