جن سے اللہ تعالٰی محبت نہیں کرتا
::: جن سے اللہ تعالٰی محبت نہیں کرتا ::: (1)... الْكَافِرِينَ (کافر: یعنی- ایمان نہیں لانے والے/ انکار کرنے والے) اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: قُلْ اَطِیۡعُوا اللہَ وَالرَّسُوۡلَۚ فَاِنۡ تَوَلَّوْا فَاِنَّ اللہَ لَا یُحِبُّ الْکٰفِرِیۡنَ ﴿آل عمران: ٣٢﴾ ترجمہ: تم فرمادو کہ حکم مانو اللہ اور رسول کا پھر اگر وہ منھ پھیریں تو اللہ ّکو خوش نہیں آتے کافر!!! لِیَجْزِیَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ مِنۡ ...