کڑوی روٹی
کڑوی روٹی زندوں کی عبادت ( بدنی و مالی) کا ثواب دوسرے مسلمان کو بخشنا جائز ہے، جس کا ثبوت قرآن و حدیث اور اقوالِ فقہا سے ثابت ہے۔ اُن لوگوں پر تعجب ہوتا ہے جو یہ کہتے ہیں کہ ہمارا قرآن و حدیث پر ایمان و عمل ہے اور پھر معتزلہ کی طرح ایصالِ ثواب کا انکار کرتے ہیں؛ انہیں اپنی سوچ پر نظرِ ثانی اور ان دلائل پر غور کرنا چاہیے۔ میں نے بڑی محنت ِشاقہ سے کتاب میں حوالہ جات نقل کر دیے ہیں؛ انہیں پڑھنا، ان پر غور کرنا اور پھر انصاف کرنا آپ...