کنز العلماء حضرت علامہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی  

ترجمانِ مسلک رضا

کنز العلماء حضرت علامہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی ______________________________________________________             اہلسنت کے عظیم راہنما، ممتاز روحانی پیشوا، ترجمان مسلک رضا حضرت سیدشاہ تراب الحق قادری قدس سرہ العزیز نے نہایت بامقصد اور باہمت زندگی بسر کی آپ نے سنی تشخص کے لیے گراں قدر خدمات سر انجام دیں آپ نے اپنے علم اور قلم سے معتقدات اہل سنت اور معمولات اہل سنت کے تحفظ کے لیے جاندار کردا...