ڈاکٹر رضاء الرحمن عاکف سنبھلی  

جدید سائنس کے غیر اسلامی نظریات

جدید سائنس کے غیر اسلامی نظریات اور مولانا احمد رضا خاں کے ذریعے ان کا ردِ بلیغ از: ڈاکٹر رضاء الرحمٰن عا کف سنبھلی      * سائنسی علوم بالخصوص جدید سائنس میں بھی مولانا احمد رضا خا ں نے عظیم الشان کارہائے نمایا ں انجام دئیے  ہیں اور اس فن میں بھی مولانا موصوف کا  معیار تحقیق نہایت بلند ہے۔اس سلسلے میں تو مول    انا نے متعدد تصانیف لکھیں۔نظریات قائم کئیے اور دیگر کتابوں میں بھی مناسب مقامات پر س...