حضرت علامہ فیضان المصطفےٰ قادری  

حضرت سیدشاہ تراب الحق قادری اور تعلیمات رضا

حضرت سیدشاہ تراب الحق قادری اور تعلیماتِ رضا تحریر: فیضان المصطفےٰ قادری النور انسٹی ٹیوٹ ہیوسٹن Faizanulmustafa@yahoo.com ______________________________________________________             گزشتہ ۶ اکتوبر کو ہماری جماعت اپنے ایک عظیم سربراہ سے محروم ہوگئی۔ علامہ سید شاہ تراب الحق قادری اس رجل عظیم کا نام ہے جس نے طوفان کی زد پر محبت کے چراغ جلائے تھے اور اپنی رحلت سے پہلے اسے خوب روشن دی...