مفتی اہلسنّت شیخ الحدیث حضرت علامہ مفتی عبد العزیز حنفی  

ایک شخص ایک تحریک

ایک شخص، ایک تحریک اب انہیں ڈھونڈ چراغ رخِ زیبا لے کر (از مفتی اہلسنّت شیخ الحدیث حضرت علامہ مفتی عبد العزیز حنفی صاحب مدظلہ) ______________________________________________________   یقین جانیئے میرے پاس وہ الفاظ نہیں جن سے میں قبلہ محترم شہبازِ خطابت مرد مومن علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ کی شخصیت کو خراج تحسین پیش کر سکوں۔ میرا قلم وہ الفاظ کشیدہ کرنے سے قاصر ہے کہ جن کو لکھ کر میں قبلہ شاہ صاحب کی زندگی کے پہلوؤ ں کو اجا...