اہلسنت کا عظیم سرمایہ
صوفی با صفا، پیر ِ طریقت حضرت خواجہ میاں محمد اشرف نقشبندی مجددی سجادہ نشین آستانہ عالیہ، نقشبندیہ، مجددیہ، ساہیوال ______________________________________________________ محترمی جناب مولانا سید عبدالحق شاہ صاحب السلام علیکم ورحمة اﷲ وبرکاتہ! قبلہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ اہلسنّت کا ایک عظیم سرمایہ تھے، اپنی زندگی میں انہوں نےاہلسنّت کے لئے گرانقدر خدمات ان...