حضرت مولانا انوار احمد بغدادی  

اہل سنت وجماعت کون؟

اہل سنت وجماعت کون؟  کانفرنس کی روداد بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی سیدنا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین، اما بعد فقیر انوار احمد بغدادی چیچنیا کے صدر عزت مآب رمضان قدیروف (اللہ تعالی ان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے ) کی دعوت پر مورخہ۲۱؍ذو القعدہ ۱۴۳۷ھ مطابق ۲۵؍اگست۲۰۱۶ء جمعرات کی شام چیچنیا کی راجدھانی گروزنی پہونچا . واضح رہے کہ اس کانفرنس کا انعقاد عزت مآب صدر الحاج احمد قادیروف علیہ الرحمہ کی برسی کے موقع...