بیسویں صدی پر کنزالایمان کے فکری اثرات
بیسویں صدی پر کنزالایمان کے فکری اثرات الیاس اعظمی انیسویں صدی کے دوسرے عشرے سے شروع ہونے والا دور برصغیر کے اندر مسلم معاشرے میں مذہبی و اعتقادی تفرق کی شروعات کازمانہ ہے، آگے جاکر جس کی کوکھ سے بڑے بڑے فتنوں نے جنم لیا ہے۔ یہی وہ دورہے جس میں بدعقیدگی اور غلط فکری کی کالی گھٹائیں نجد کی طرف سے برصغیر کا رخ کرتی ہیں اور آہستہ آہستہ پورے ہندوستان کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہیں یوں مسلم معاشرہ اس کی تاریکیوں میں ڈوب جاتا ہے۔ دوسری طرف برطانوی ایس...