ترجمہ قرآن ‘‘کنزالایمان’’کی اشاعت
ترجمہ قرآن ‘‘کنزالایمان’’کی اشاعت مولانامحمدعبدالمبین نعمانی قادری ادہرچندسالوں سے تصنیفات اعلیٰ حضرت کی اشاعت کا جوکام وسیع پیمانے پر ہوا ہے وہ بڑا ہی خوش آئنداور مسرت بخش ہے۔میراخیال ہے کہ اب اعلی حضرت کی اکثر تصانیف زیور طبع سے آراستہ ہوچکی ہیں۔البتہ حواشی وتعلیقات میں اکثرابھی منتظرطبع ہیں۔بہت سی تصانیف سےمتعدد ایڈیشن اور بعض کے تراجم بھی دوسری زبانوں میں طبع ہوچکے ہیں جس کا جائزہ لیاجاناچاہیے۔البتہ سب سے زیادہ جس کی...